*EBL Pakistan* *Note-1* 👈 سب سے پہلی بات یہ سسٹم investment base پہ نہیں ہے مطلب اس میں investment نہیں ہوتی۔ 👈 یہ سسٹم Products کی base پہ ہے ۔ 👈 اس سسٹم کو جوائن کرنے کے لیے آپکا اکاؤنٹ بنے گا جس کی joining فیس 850 ہے


 *عیدالفطر کی نماز اور اسکا طریقہ*


*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*


*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*

*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*

*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*

*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لیں*


*امام قرأت کرے گا*

*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*

*پہلی رکعت مکمل*

.................

*دوسری رکعت*

*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*

*اسکے بعد 3 تکبیر*

*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*

*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*

*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*

..................

*اللہ اکبر   کہہ کر بغیر ہاتھ اٹھاۓ  رکوع کریں*

*پھر سجدہ سلام*


*دوسروں کو سکھائیں*

*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،*

Comments

Popular posts from this blog

EBL PAK🌸

𝐄𝐁𝐋 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 SALE'S CO